ترا کھنڈ آیوروید وشوا ودیالیہ میں پروفیسرو دیگر کے 190 /خالی عہدوں کو پر کرنے کے لئے درخواستیں مطلوب۔ارشد جمال


 تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو کیرئر کی جانب راہنمائی کے مقصد سے جاری پریس ریلیز
اترا کھنڈ آیوروید وشوا ودیالیہ میں پروفیسرو دیگر کے 190 /خالی عہدوں کو پر کرنے کے لئے درخواستیں مطلوب۔ارشد جمال

مؤناتھ بھنجن۔سابق چیئر مین ارشد جمال نے آج ذرائع کے حوالے سے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو کیرئر کی جانب راہنمائی کے مقصد سے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اترا کھنڈ آیوروید وشوا ودیالیہ میں پروفیسر، اسو سیئیٹ/اسسٹنٹ پروفیسرکے 190/خالی عہدوں پر تقرری کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔تعلیمی لیاقت عہدوں کے مطابق الگ الگ متعین ہے۔اس کے لئے زیادہ سے زیادہ 40/45/50 سال تک کے خواہشمند امیدوار درخواست گزارنے کی آخری تاریخ 25/اگست 2017 تک متعلقہ ویب سائٹ uav.ac.in سے متعین درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کر لیں اور پھر اسے بھر کر مطلوبہ ضروری کاغذات کی خود مصدقہ فوٹو کاپی منسلک کر کے کل سچیو، اتراکھنڈ آیوروید وشوا ودیالیہ، ہرّاولا پریسر، دہرادون248001- کے پتے پر ارسال کریں۔


اس کے لئے GEN و اترا کھنڈ کے OBC طبقات سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو 2000/300 روپئے (محکمہ کے مطابق) ادا کرنا ہوگا جبکہ اترا کھنڈ کے SC/ST طبقات سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو 1500/150 روپئے (محکمہ کے مطابق)عہدوں کے مطابق واجب الادا ہے۔
مسٹر جمال نے ذرائع کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ اترا کھنڈ آیوروید وشوا ودیالیہ میں مذکورہ عہدوں پر درخواست گزارنے کے لئے متعلقہ ویب سائٹ uav.ac.inپر فراہم کردہ متعین درخواست فارم ڈاہن لوڈ کر کے دی گئی جانکاری و ہدایات کے مطابق صحیح طریقے سے پر کر کے امیدواراسے مذکورہ پتے پر ارسال کردیں۔خیال رہے کہ آخری تاریخ سے پہلے ہی آپ اپنی درخواستیں ارسال کر دیں تاکہ وقت رہتے محکمہ کو موصول ہو جائے۔انہوں نے بتایاکہ یہ جانکاری